بلا ری 25 اگست ( ایجنسیز) کر نا ٹک میں منعقد ہ 3 ضمنی ا سمبلی چناو میں کا نگر یس نے دو سیٹو ں پر جیت
در ج کی جبکہ بی جے پی نے ایک سیٹ پر جیت حا صل کی۔ کا نگر یس نے رو رل بلا ری اور چکو ڈی سے کا میا بی حا صل کی ‘ بی جے پی نے شکا ری پور ( بیلگا م ) سے کا میا بی حا صل کی۔